وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کے ساتھ جنگ شروع کی ہے اور مجھے خدشہ ہے کہ۔۔۔۔___احسن اقبال نے تشویش ناک بات کہہ دی
پاکستانمسلملیگ(ن)کےسیکرٹریجنرلاحسناقبالنےکہاہےکہوفاقنےسندھمیںمتاثرینکیلئےامدادکاکوئیاعلاننہیںکیا،وفاقیحکومتنےصوبائیحکومتکےساتھجنگشروعکیہےاورمجھےخدشہہےکہسندھکاامنخرابہوسکتاہےجبکہمیریدعاہےایسانہہو
جومنصوبےکراچیپیکجمیںشاملکئےگئےہیںوہپہلےسےپیایسڈیپیمیںشاملہیں،
کےفورکےمنصوبےپہلےسےہیوفاقاورسندھحکومتچلارہےتھے،کےسیآرکامنصوبہپہلےہیآچکاہے۔
نجیٹیویکےمطابق میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسابقوزیرداخلہ احسناقبالنےکہاکہسندھمیںبارشوںسےمتاثرہونےوالوںکیلئےکیاپیکجدیاگیا؟وفاقیحکومتنےصرفاعدادوشمارکیشعبدہبازیکیہے،وفاقیحکومتنےصوبائیحکومتکےساتھجنگشروعکیہےاورمجھےخدشہہےکہسندھکاامنخرابہوسکتاہےجبکہمیریدعاہےکہایسانہہو،وزیراعظمعمرانخاننے5گھنٹوںکیلئےکراچیہاتھلگایااورواپسآکرپیپلزپارٹیسےجنگشروعکردی۔احسناقبالنےکہاکہحکومتاپنیغلطپالیسیوںاورمنصوبوںسےانتشارپھیلارہیہے،کراچیپیکجکےنامپرلولیپاپدیاجارہاہےجبکہحکومتکیتمامپالیسیاںناکامہوچکیہیں۔
انہوںنےکہاکہموجودہحکومتنیبکواستعمالکررہیہےحکومتچاہتیہےکہپنجابمیںبھیپولیسگردیہواورپنجابکوانتظامیطورپرمفلوجکردیاگیاہے،پنجابمیں5آئیجیزتبدیلکردیئےگئےہیں،تماممعاملاتمیںوفاقکیمداخلتہوتیہے،پنجابکےعوامکوتباہکیاجارہاہے۔
Comments
Post a Comment